Перейти к содержимому

امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی😭|10 محرم الحرام |یوم عاشورہ کاولاگ 2026😭

Daily Routine vlogs

0:00 / 0:00

امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی😭|10 محرم الحرام |یوم عاشورہ کاولاگ 2026😭

24 просмотра · 3 месяца назад
Daily Routine vlogs
35 подписчиков
24 просмотра · 3 месяца назад
آج کے اس ویلاگ میں ہم نے 10 محرم الحرام کے موقع پر حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی یاد میں چنے کے پلاؤ کی نیاز تیار کی ہے۔ جو اللہ کی رضا اور ایصالِ ثواب کے لیے تقسیم کیا ہےـ یہ دن ہمیں قربانی، صبر اور حق کی سربلندی کا درس دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو امام حسینؑ کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ تمام شہدائے کربلا کو اور خصوصا بالخصوص امام حسین علیہ السلام کو بے شمار درود و سلام ۔ سلام یا حسین سلام یا حسین سلام یا حسین ❤️