A Beautiful Village of Japan || Japan's Countryside 😍 #nature
OneLife With Shoaib
0:00 / 0:00
A Beautiful Village of Japan || Japan's Countryside 😍 #nature
13 029 просмотров · 2 дня назад
OneLife With Shoaib
31,9 тыс. подписчиков
13 029 просмотров · 2 дня назад
جاپان کا ایک بڑا حصہ ایسے ہی خوبصورت دیہی علاقوں اور چھوٹے چھوٹے گاؤں پر مشتمل ہے، جہاں جدید سہولیات کے ساتھ ساتھ قدرتی حسن بھی برقرار ہے۔
میں آپ کو آگے بھی جاپان کے ایسے ہی خوبصورت، پرسکون اور کم دیکھے جانے والے مقامات کی ویڈیوز دکھاتا رہوں گا۔ ❤️
یہاں کے لوگ آج بھی کھیتی باڑی کرتے ہیں اور اپنی زندگی کو نیچر کے بہت قریب رکھتے ہیں۔ مجھے جاپان کا یہ قدرتی اور پُرسکون ماحول بہت پسند ہے۔ 🌾🌿
بس آپ کمنٹ کر کے میرا حوصلہ بڑھاتے رہیں، آپ کی ایک چھوٹی سی سپورٹ مجھے مزید اچھی ویڈیوز بنانے کا حوصلہ دیتی ہے۔ 🙏
#Japanlife #JapaneseVillage #JapanTravel #ruraljapan #japaneseculture #motovlog