کیا سائنس بھی نظرِ بد کو مانتی ہے؟ حقیقت، اثرات اور روحانی حفاظت کے طریقے
Syeda Fabiha Batool
0:00 / 0:00
کیا سائنس بھی نظرِ بد کو مانتی ہے؟ حقیقت، اثرات اور روحانی حفاظت کے طریقے
71 просмотр · 6 дн. назад
Syeda Fabiha Batool
151 подписчик
71 просмотр · 6 дн. назад
کیا نظرِ بد صرف ایک مذہبی تصور ہے یا اس کے بارے میں سائنس اور انسانی توانائی سے متعلق نظریات میں بھی گفتگو کی جاتی ہے؟ اس ویڈیو میں Kirlian Photography، جذبات اور توانائی کے تصورات، نظرِ بد کے ممکنہ اثرات، اور قرآن و اہلِ بیتؑ کی تعلیمات کی روشنی میں روحانی حفاظت کے طریقوں پر گفتگو کی گئی ہے۔