خواتین کے 10 خفیہ سوال | 10 Questions Every Woman Searches on Google | رازِ قرآن
Raaz e Quran Sabaq
0:00 / 0:00
خواتین کے 10 خفیہ سوال | 10 Questions Every Woman Searches on Google | رازِ قرآن
19 просмотров · 8 дней назад
Raaz e Quran Sabaq
87 подписчиков
19 просмотров · 8 дней назад
کیا آپ کو ان 10 سوالوں کا جواب پتا ہے جو ہر عورت گوگل پر سرچ کرتی ہے؟ اگر نہیں پتا تو یہ ویڈیو آخر تک دیکھیں، کیونکہ آخری سوال کا جواب سن کر آپ حیران رہ جائیں گی!
اسلام میں عورتوں کے وہ 10 خفیہ مسائل جن کا جاننا ہر مسلمان عورت کے لیے بہت ضروری ہے۔ آج کی اس ویڈیو میں ہم نے 10 ایسے سوالوں کے جواب قرآن و حدیث کی روشنی میں دیئے ہیں۔
🔴 ویڈیو کو آخر تک لازمی دیکھیں!
👍 ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں
📢 ثواب کی نیت سے تمام ماؤں بہنوں تک شیئر کریں
🔔 مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں
اس ویڈیو میں آپ جانے گے:
00:00 - intro
00:35 - سوال نمبر 1: کیا عورت خوشبو لگا کر باہر جا سکتی ہے؟
01:20 - سوال نمبر 2: کیا حاملہ عورت روزہ چھوڑ سکتی ہے؟
02:05 - سوال نمبر 3: عورت کا بھنویں بنوانا کیسا ہے؟
02:50 - سوال نمبر 4: کیا عورت قبرستان جا سکتی ہے؟
03:30 - سوال نمبر 5: عورت کی ٹھوڑی پر بال نکل آئیں تو کیا کرے؟
04:10 - سوال نمبر 6: کیا حیض میں قرآن کو چھو سکتے ہیں؟
04:55 - سوال نمبر 7: میاں بیوی ناراض ہو کر سو جائیں تو کیا ہوتا ہے؟
05:35 - سوال نمبر 8: کیا عورت بغیر محرم سفر کر سکتی ہے؟
06:15 - سوال نمبر 9: گھر میں لڑائی جھگڑے کیوں ہوتے ہیں؟
07:00 - سوال نمبر 10: کیا عورت جنت میں اپنے شوہر کے ساتھ ہوگی؟ (سب سے خاص)
#رازِ_قرآن #عورتوں_کے_مسائل #اسلامی_معلومات
Disclaimer: اس ویڈیو میں دی گئی تمام معلومات مستند اسلامی کتب اور علماء کرام کے بیانات کی روشنی میں دی گئی ہیں۔عورتوں_کے_مسائل #راز_قرآن #اسلامی_ویڈیو #AuratonKeMasail #IslamicVideoUrdu #KhawateenKeMasail #10Sawal #ViralIslamicVideo