Перейти к содержимому

Aaqa Hame Bulayenge Aaj Nahi To Kal Sahi |By Ahmad Raza Qadri Bihar

Ahmad Raza Qadri Bihar

0:00 / 0:00

Aaqa Hame Bulayenge Aaj Nahi To Kal Sahi |By Ahmad Raza Qadri Bihar

15 508 просмотров · 1 год назад
Ahmad Raza Qadri Bihar
4,84 тыс. подписчиков
15 508 просмотров · 1 год назад
#naat #new #newnaat #trendingnaatsharif #alahazrat lyrics 💞 ہم بھی مدینے جائیں گے آج نہیں تو کل سہی آقا ہمیں بلائیں گے آج نہیں تو کل سہی دل میرا بے قرار ہے غم دل میں بے شمار ہیں رنج و الم بتائیں گے آج نہیں تو کل سہی دنیا نے جو بھی غم دیا ہم نے خوشی سے سہ لیا آقا کو ہم سنائیں گے آج نہیں تو کل سہی جو کچھ بھی مانگنا ہے وہ آقا سے مانگ لیں گے ہم مانگی مراد پائیں گے آج نہیں تو کل سہی در پہ کسی کے جائے کیوں دست طلب بڑھائے کیوں سب کچھ نبی سے پائیں گے آج نہیں تو کل سہی دولت نہیں کہ جا سکوں درد جگر دکھا سکوں لیکن حضور آئیں گے آج نہیں تو کل سہی ڈھونڈتے ہو دلوں کو کیوں وہ ہے پڑا مدینے میں دل کو وہی تو پائیں گے آج نہیں تو کل سہی آقا ہمیں بلائیں گے انجم مدینے جائیں گے نعت انہیں سنائیں گے آج نہیں تو کل سہی