Перейти к содержимому

دنیا میں ہی جنت دیکھ لیں مشہد المقدس حرم امام رضا ع کے مناظر

syedaz vlogs

0:00 / 0:00

دنیا میں ہی جنت دیکھ لیں مشہد المقدس حرم امام رضا ع کے مناظر

9 294 просмотра · 3 года назад
syedaz vlogs
2,13 тыс. подписчиков
9 294 просмотра · 3 года назад
رضا غریبؑ کی بستی میں میرا گھر کر دے میرے خدا مجھ کچھ اور معتبر کردے ۔ نہ راس آئے جسے عشق کی تیرے بستی خدایا اسکو زمانے میں در بدر کردے ۔ مریضِ عشق ہوں پہنچوں درِ طبیب تلک سفر کے فاصلے معبود مختصر کر دے۔ زمانے بھر میں ہے تنہا ابوترابؑ کی ذات جو چھوکے ھاتھ سے مٹی کو بھی گھر کردے۔ رواں دواں ہیں جو زائر سوئے خراسان کو انہیں عظیم مسافر کا ہمسفر کردے۔ زبان سے نکلے جو ہر دل پے نقش ہو جائے خدایا میری ہر ایک بات پر اثر کردے۔ ضیائیں مانگے چمکنے کی اس سے شمس و قمر غریبِ طوسؑ جو ذروں پے اک نظر کردے۔ جو آگیا ہوں دربارِ رضاؑ میں قسمت سے بچی یہ عمر اسی خلد میں بسر کردے۔ رضاؑ رضاؑ کی صدا ہو سدا خادمہ رضاؑ یہی وظیفہ میرا شام اور سحر کردے۔ #الخادمہ_الرضاؑ