ٹریکٹر ٹرالی سے لکڑیاں گھر لے آئے | چھوٹی ٹرالی سے سیٹنگ Vlog #02
Bubblo MK
0:00 / 0:00
ٹریکٹر ٹرالی سے لکڑیاں گھر لے آئے | چھوٹی ٹرالی سے سیٹنگ Vlog #02
16 просмотров · 3 нед. назад
Bubblo MK
178 подписчиков
16 просмотров · 3 нед. назад
ڈسکرپشن
السلام علیکم دوستوں!
یہ لکڑیوں کے بارے میں ولاگ نمبر 2 ہے۔ پچھلے ولاگ میں ہم لکڑیاں لے کر آرا مشین پر گئے تھے۔ اب آرا مشین پر کام مکمل ہو گیا ہے۔
اس ویڈیو میں میں ٹریکٹر ٹرالی لے کر گیا، لکڑیاں اٹھا کر گھر لے آیا، اور پھر چھوٹی ٹرالی کے ذریعے گھر کے اندر سیٹنگ سے رکھی ہیں۔
پوری ویڈیو دیکھیں اور بتائیں کہ آپ کو کیسی لگی۔ اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک، شئیر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔
شکریہ
ہیش ٹیگ
#Bubblomk
#ببلو_ایم_کے
#Lakriyan
#WoodVlog
#Vlog2
#VlogNo2
#TractorTrolley
#AaraMachine