Ijazat e Hadees for the students of Darul Uloom Nadwatul Ulama Lucknow | 24-11-2022
Mufti Nazir Ahmad Qasmi
0:00 / 0:00
Ijazat e Hadees for the students of Darul Uloom Nadwatul Ulama Lucknow | 24-11-2022
4 885 просмотров · 3 года назад
Mufti Nazir Ahmad Qasmi
10,5 тыс. подписчиков
4 885 просмотров · 3 года назад
Ijazat e Hadees for the students of Darul Uloom Nadwatul Ulama Lucknow
24-11-2022
دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنو کے عالیہ رابعہ و فضیلت کے طلبہ نے مفتی صاحب سے اجازتِ حدیث کی درخواست کی، تو 24 نومبر بعدِ عصر دار العلوم کی مسجد (کی دوسری منزل) میں یہ بابرکت مجلس منعقد ہوئی۔
آپ نے اسلام کی حقانیت کے ساتھ علم حدیث اور اس کے متعلقات پر جامع درس دیا ۔ اور آخر میں عالیہ رابعہ و فضیلت کے طلبہ کو اپنے سلسلۂ سند سے اجازت عنایت فرمائی۔
اس طرح مفتی صاحب کی دعا کے ساتھ یہ بابرکت مجلس اختتام پذیر ہوئی۔