Перейти к содержимому

سویوں میں ہاتھ مارتے ہوئے دل کی باتیں | بچوں کے ساتھ حسنِ سلوک کیوں ضروری ہے؟

Hadia officials

0:00 / 0:00

سویوں میں ہاتھ مارتے ہوئے دل کی باتیں | بچوں کے ساتھ حسنِ سلوک کیوں ضروری ہے؟

590 просмотров · Трансляция закончилась 3 дня назад
Hadia officials
959 подписчиков
590 просмотров · Трансляция закончилась 3 дня назад
سویوں میں ہاتھ مارتے ہوئے دل کی باتیں | بچوں کے ساتھ حسنِ سلوک کیوں ضروری ہے؟ ​السلام علیکم ورحمۃ اللہ! آج کی اس لائیو ویڈیو میں ہم نے سویوں بنانے کے دوران ایک بہت ہی اہم اور سنجیدہ موضوع پر بات کی ہے کہ ہمارے معاشرے میں جو معصوم بچے گھروں یا دکانوں پر کام کرتے ہیں، ان کے ساتھ ہمیں کیسا رویہ اور سلوک رکھنا چاہیے۔ یہ بچے بھی کسی کے لختِ جگر ہیں، ان کے حقوق کیا ہیں اور ہمیں بحیثیتِ انسان ان کی حوصلہ افزائی کیسے کرنی چاہیے؟ ویڈیو کو پورا دیکھیں، اپنے خیالات کا اظہار کمنٹ سیکشن میں ضرور کریں اور اگر چینل پر نئے ہیں تو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ ​#ChildRights #SocialIssues #LiveSession #PakistaniVlogger #Mankind #KitchanRoutine