لاہور لنڈا مارکیٹ کا مکمل وزٹ 😍 | فیصل آباد سے لاہور آنے جانے کا خرچہ، پیٹرول اور گاڑی کی ایوریج!
Bin Liaqat
0:00 / 0:00
لاہور لنڈا مارکیٹ کا مکمل وزٹ 😍 | فیصل آباد سے لاہور آنے جانے کا خرچہ، پیٹرول اور گاڑی کی ایوریج!
273 просмотра · 10 часов назад
Bin Liaqat
1,71 тыс. подписчиков
273 просмотра · 10 часов назад
السلام علیکم دوستو! ❤️
آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو صبح سے شام تک کا اپنا مکمل سفری ولاگ دکھائیں گے۔ فیصل آباد سے لاہور تک گاڑی میں سفر کیا، راستے میں پیٹرول کا خرچہ، گاڑی کی ایوریج اور سفر کے دیگر اخراجات بھی آپ کے ساتھ شیئر کیے۔
لاہور پہنچ کر گاڑی ریلوے اسٹیشن کی پارکنگ میں کھڑی کی اور وہاں سے بائیکیا کے ذریعے ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع مشہور لنڈا مارکیٹ پہنچے۔ وہاں آپ کو مارکیٹ کا مکمل وزٹ کروایا، مختلف دکانیں اور مارکیٹ کا ماحول دکھایا تاکہ آپ بھی ہمارے ساتھ اس سفر کا حصہ بن سکیں۔
ویڈیو میں دیکھیے:
🚗 فیصل آباد سے لاہور تک کا سفر
⛽ پیٹرول کا خرچہ اور گاڑی کی ایوریج
🅿️ لاہور ریلوے اسٹیشن کی پارکنگ
🏍️ بائیکیا کے ذریعے مارکیٹ تک کا سفر
🧥 لاہور کی مشہور لنڈا مارکیٹ کا مکمل وزٹ
🛍️ سردیوں کے کپڑوں کی مارکیٹ اور وہاں کی رونقیں
ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیے، اور کمنٹ میں بتائیے کہ آپ کو لاہور کی لنڈا مارکیٹ کیسی لگی؟ ❤️
ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولیں۔
آپ کی محبت اور سپورٹ کا بہت شکریہ! ❤️
#LahoreLandaMarket #LahoreVlog #FaisalabadToLahore #TravelVlog #PakistanVlogs