Перейти к содержимому

Gunaho Pe Hu Sharminda Ilahi Darguzar Kar De | Peer Doctor Raja Muhammad Siddique Mufti

Mufti Siddique offical

0:00 / 0:00

Gunaho Pe Hu Sharminda Ilahi Darguzar Kar De | Peer Doctor Raja Muhammad Siddique Mufti

2 096 просмотров · 2 г. назад
Mufti Siddique offical
9,02 тыс. подписчиков
2 096 просмотров · 2 г. назад
Gunaho Pe Hu Sharminda Ilahi Darguzar Kar De Voice : Peer Doctor Raja Muhammad Siddique Mufti Gunaho Pe Hu Sharminda Ilahi Darguzar Kar De Naat Lyrics گناہوں پر ہوں شرمندہ الہی درگزر کر دے بڑا مجرم ہوں میں تیرا الہی در گزر کر دے خطا کوئی نہیں چھوڑی کبھی عصیاں نہیں چھوڑا بس اب کرتا ہوں میں توبہ الہی درگزر کر دے کھلونا ہاتھ اپنے کا بنا رکھا ہے شیطاں نے بنا دے اپنا تو بندہ الہی درگزر کر دے تیرے دینے سے اے مولا تیرا تو کچھ نہ بگڑے گا مگر بن جائے گا میرا الہی درگزر کر دے اگر مجھ پر تیری رحمت نہ ہو ایک پل خداوندہ تو ہو جاؤں گا میں رسوا الہی درگزر کر دے خطائیں کرکے میں آج آنسو بہاتا ہوں تو رحمت کا بہادریا الہی درگزر کر دے بھکاری بن کے آیا ہوں تو اپنے در سے اے داتا مجھے خالی نہ لوٹانا الہی درگزر کر دے وہ جس پہ چل کہ بندوں نے تیرا انعام ہے پایا دکھا مجھ کو بھی وہ راستہ الہی درگزر کر دے سنور جائے میری دنیا میرا عقبہ جو ہو جائے کرم تیرا الہی درگزر کر دے نبی کا واسطہ دے کر صدا دیتا ہے یہ جوہر رضا کا دے کہ پروانہ الہی درگزر کر دے Please LIKE ,SHARE AND SUBSCRIBE MY CHANNAL:    / @muftisiddique   #naat Related tags/searches naat mp3 naat free downlood naat audio naat non copyrighted beautiful naat kalam Abdul Basit Hassani Naat