Перейти к содержимому

Village Life Vlog Episode 5 | Watering My Own Fields 🌾💦 | Beautiful Rural Life in Pakistan#viralvide

FaizanBajwa- Daily vlog .2.5M views 20hours

0:00 / 0:00

Village Life Vlog Episode 5 | Watering My Own Fields 🌾💦 | Beautiful Rural Life in Pakistan#viralvide

20 просмотров · 3 дн. назад
FaizanBajwa- Daily vlog .2.5M views 20hours
11 подписчиков
20 просмотров · 3 дн. назад
السلام علیکم دوستو! ❤️ آج کے پانچویں ولاگ میں آپ کو اپنے گاؤں کی خوبصورت زندگی دکھانے جا رہا ہوں۔ آج میں نے اپنے رقبے میں پانی لگایا اور کھیتوں کو سیراب کیا۔ 🌾💦 گاؤں کی سادہ زندگی، کھیتوں کی ہریالی اور محنت بھرا دیسی ماحول آپ کو اس ویڈیو میں دیکھنے کو ملے گا۔ اگر آپ کو ہماری گاؤں کی زندگی پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں۔ آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ! ❤️ Faizan Daily Vlogs