Перейти к содержимому

کریمی اور چاکلیٹی بسکٹ سینڈوچ کی آ سان ریسپی |10 منٹس میں بنائیں | No Bake

aani.foodfusion

0:00 / 0:00

کریمی اور چاکلیٹی بسکٹ سینڈوچ کی آ سان ریسپی |10 منٹس میں بنائیں | No Bake

36 просмотров · 8 дней назад
aani.foodfusion
75 подписчиков
36 просмотров · 8 дней назад
کریمی اور چاکلیٹی بسکٹ سینڈوچ کی آ سان ریسپی🍫😋 |10 منٹس میں بنائیں | No Bake آج میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں بہت ہی مزیدار، نرم اور کریمی چاکلیٹ بسکٹ سینڈوچ جو بچے بڑے سب کو بہت پسند آئیں گے۔ یہ بغیر اوون کے صرف 10 منٹ میں تیار ہو جاتا ہے۔ اجزاء: میری بسکٹ - 1 پیکٹ ڈارک چاکلیٹ , ملک چاکلیٹ - 1 کپ کریم / فریش کریم - 1/2 کپ مکھن - 1 چمچ اخروٹ اور کدو کے بیج سجاوٹ کے لیے ترکیب: کریم کو ہلکا گرم کر کے اس میں چاکلیٹ اور مکھن ڈال کر میلٹ کر لیں۔ ایک بسکٹ پر کریمی چاکلیٹ لگائیں اور دوسرے بسکٹ سے کور کر دیں۔ اوپر دوبارہ چاکلیٹ کی کوٹنگ کریں اور اخروٹ سے سجائیں۔ 15 منٹ فریج میں رکھیں اور مزیدار سینڈوچ تیار! اگر ویڈیو پسند آئے تو Like, Share اور Subscribe ضرور کریں۔ chocolate biscuit sandwich, creamy biscuit sandwich, biscuit sandwich recipe, no bake biscuit recipe, chocolate biscuit recipe in urdu, easy dessert recipe, 10 minute dessert, biscuit sandwich ki recipe.