گاؤں کی پیاری سی دوپہر، بھابیوں کے ساتھ مل کر بنایا چکن پلاؤ اور ڈھیروں ساری باتیں ❤️
Simple Zindgi
0:00 / 0:00
گاؤں کی پیاری سی دوپہر، بھابیوں کے ساتھ مل کر بنایا چکن پلاؤ اور ڈھیروں ساری باتیں ❤️
79 просмотров · 13 дн. назад
Simple Zindgi
31 подписчик
79 просмотров · 13 дн. назад
گاؤں کی سادہ سی خوبصورت دوپہر ❤️
بھابیوں کے ساتھ مل بیٹھ کر چکن پلاؤ بنایا، خوب ساری باتیں ہوئیں اور ساتھ میں ہنسی مذاق بھی۔
گاؤں میں اپنوں کے ساتھ گزارے ہوئے ایسے چھوٹے چھوٹے لمحے ہی تو دل کو سب سے زیادہ خوشی دیتے ہیں۔ 🥰🌿🍚
آپ کو ہماری یہ گاؤں کی دوپہر کیسی لگی؟ ❤️