Перейти к содержимому

DON'T Come to Japan Before Watching This | Student Life in JAPAN.

OneLife With Shoaib

0:00 / 0:00

DON'T Come to Japan Before Watching This | Student Life in JAPAN.

20 749 просмотров · 5 месяцев назад
OneLife With Shoaib
32,8 тыс. подписчиков
20 749 просмотров · 5 месяцев назад
🇯🇵 Student Life in Japan – حقیقت کیا ہے؟ اگر آپ جاپان آنے کا خواب دیکھ رہے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت ضروری ہے۔ اس میں میں نے پاکستان کے مختلف شہروں سے مختلف سٹوڈنٹس کے ذاتی تجربے کی بنیاد پر بتایا ہے کہ جاپان میں سٹوڈنٹ لائف حقیقت میں کیسی ہوتی ہے۔ یہاں آنے میں کتنا خرچہ آتا ہے؟ رہائش، کھانا، اور روزمرہ زندگی کتنی مشکل یا آسان ہے؟ سب سے اہم بات 👇 اگر آپ کو جاپانی زبان نہیں آتی تو جاپان میں زندگی بہت مشکل ہو جاتی ہے۔ روزمرہ کے کام، جاب، لوگوں سے بات چیت،ہر چیز میں رکاوٹ آتی ہے۔ 👉 اس لیے جاپان آنے سے پہلے جتنا ہو سکے جاپانی زبان سیکھ کر آئیں 👉 اور یہاں آ کر آپ کا پہلا مشن صرف ایک ہونا چاہیے: جاپانی زبان سیکھنا یقین کریں، اگر آپ نے جاپانی زبان پر عبور حاصل کر لیا تو جاپان میں کامیابی آپ سے دور نہیں رہ سکتی۔ یہ ویڈیو ہر اس سٹوڈنٹ کے لیے ہے جو جاپان آنے کا پلان کر رہا ہے یا پہلے سے یہاں موجود ہے۔ مکمل ویڈیو دیکھیں اور سچ جانیں! #JapanStudentLife #StudyInJapan #LifeInJapan #Vlog #OneLifeWithShoaib #studentvisa