Перейти к содержимому

الحمدُللّٰہ:ہزارخوانی مُحلہ مندوزئی کے راضی نامہ )

Abbas suri

0:00 / 0:00

الحمدُللّٰہ:ہزارخوانی مُحلہ مندوزئی کے راضی نامہ )

145 просмотров · 2 нед. назад
Abbas suri
280 подписчиков
145 просмотров · 2 нед. назад
الحمدُللّٰہ: ہزارخوانی مُحلہ مندوزئی کے راضی نامہ فريق اول قيصر خان اور اسد خان ولدِ نور رحمان مرحوم فریق دوم اور چوا گُجر شيشوں جُماعت کے عبدلغفور اور وحيد اللّٰہ عُرفِ پہلوان کے درميان کُچھ مہينے پہلے جھگڑا ہوا تھا جس ميں فائرنگ سے فريقِ دوئم کا ايک لڑکا شديد زخمی ہوا تھا، جرگہ مشران کی انتھک محنت سے آج دونوں فريقين کے درميان راضی نامہ ہوگيا، دونوں نے بغل گير ہو کر تمام تلخياں ختم کی اور آئندہ بھائيوں کی طرح رہنے کا عہد کيا۔ جرگہ مشران: شيخ شفیع اکبر، حاجی کفايت، حاجی آمين ، حاجی خنان آفريدی، ناظم مُزمل خان، نصرُمن اللّٰہ ( سابقہ نائب ناظم ٹاؤن کونسل فور پشاور )