Trump Pauses 100% Tariff. Rubio Skips Delhi for Ambani’s Refinery │ JAHAN NUMA │ BBC URDU - BBC URDU
BBC News اردو
0:00 / 0:00
Trump Pauses 100% Tariff. Rubio Skips Delhi for Ambani’s Refinery │ JAHAN NUMA │ BBC URDU - BBC URDU
114 432 просмотра · 9 ч назад
BBC News اردو
3,83 млн подписчиков
114 432 просмотра · 9 ч назад
روسی تیل خریدنے والوں پر سو فیصد تک ٹیرف کی دھمکی، نافذ ہونے سے چند دن پہلے اچانک معطل، اور اب امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو خود انڈیا میں۔ ممبئی میں انڈین وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کے ساتھ ان کے مذاکرات میں توانائی، تجارت اور دفاع سرِ فہرست ہیں، اور ان کا اگلا پڑاؤ جام نگر ہے، جہاں دنیا کی سب سے بڑی ریفائنریوں میں سے ایک واقع ہے۔ لیکن صدر ٹرمپ کا یہ استثنیٰ کسی بھی وقت واپس لیا جا سکتا ہے، اور آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد انڈیا کی توانائی کی ضروریات پہلے ہی شدید دباؤ میں ہیں۔ ادھر انڈیا میں حزبِ اختلاف کا الزام ہے کہ امریکی وزیرِ خارجہ نے دلی آنے کے بجائے انڈین وزیرِ خارجہ کو ممبئی بلا لیا۔ تو کیا یہ دورہ دوستی کا پیغام ہے، یا دباؤ کا؟ آج کے جہاں نما میں مکمل تجزیہ۔
میزبان: غضنفر حیدر
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
پروڈیوسرز: صمید ککرو، عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR