ہاتھ میں ہاتھ دینا میرا کام تھا اب یہ نسبت نبھانا تیرا کام ہے
ISLAMIC VIDEO
0:00 / 0:00
ہاتھ میں ہاتھ دینا میرا کام تھا اب یہ نسبت نبھانا تیرا کام ہے
1 256 просмотров · 6 л. назад
ISLAMIC VIDEO
1,73 тыс. подписчиков
1 256 просмотров · 6 л. назад
ہاتھ میں ہاتھ دینا میرا کام تھا
اب یہ نسبت نبھانا تیرا کام ہے
میری آنکھوں کو ہے دید کی آرزو
رخ سے پردہ اٹھانا تیرا کام تھا
بیعت کرنے سے میرا تو سودا ہوا
میں تھا اچھا برا تیرے ہاتھوں بیکا
یہ اندھیروں بھرا دل تجھے دے دیا
اس میں شمع جلانا تیرا کا ہے
تیری چوکھٹ کہاں اور کہاں یہ جبیں
تیرے فیضِ کرم کی تو حد ہی نہیں
جس کو دنیا میں نہ کوئی اپنا کہے اس کو اپنا بنانا تیرا کام ہے
میرے دل میں تیری یاد کا راج ہے
ذہن تیرے تصور کا محتاج ہے
اک نگاہِ کرم ہی میری لاج ہے
لاج میری نباہنا تیرا کام ہے
Hazrat Abu Anees Muhammad Barkat Ali Ludhianvi QSA