Sada Lehad Se Ye Aati | Bibi Sakina (S.A.) New Noha 2026 | Chehlum 1448H | Ajmal Zakiri Official
Ajmal Zakiri Official
0:00 / 0:00
Sada Lehad Se Ye Aati | Bibi Sakina (S.A.) New Noha 2026 | Chehlum 1448H | Ajmal Zakiri Official
9 988 просмотров · 1 месяц назад
Ajmal Zakiri Official
30,8 тыс. подписчиков
9 988 просмотров · 1 месяц назад
Bismillah-ir-Rahman-ir-Raheem
Ajmal Zakiri Official presents an emotional Chehlum Noha 2026:
"Sada Lehad Se Ye Aati"
A heartfelt tribute to the pain, patience, and unforgettable legacy of Bibi Sakina (S.A.) after the tragedy of Karbala.
🎙️ Reciter: Ajmal Zakiri Official
📝 Lyrics: Zeeshan Mehdi
🎼 Composition: Nayyer Abbas Skd
🎧 Audio Mix: BDS Record SKD
🎥 Video: Sadiq Kamal (BDS)
🙏Special Thanks :-Zain Ul Ebad Brothers,
Munawar Bhai ,& Team Ajmal Zakiri Officical ✅
{خراجِ عقیدت و ایصالِ ثواب }
🕊️شہید خواجہ علی کاظم
🕊️شرافت حسین
🕊️عزادار محمد اسلم
نوحہ پیشگی مرکزی دستہ حسسینیہ مرہ پی شگر 🌹
🌹اللہ تعالیٰ ان حضرات کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند
فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ان کے تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
🤲 تمام مؤمنین سے التماس ہے کہ مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے ایک مرتبہ سورۂ فاتحہ اور تین مرتبہ سورہ اخلاص ضرور پڑھیر 🌹
کلام: ذیشان مہدی
lyrics :-
صدا لحد سے یہ آتی رہی سکینہ کی
مجھے بھی قبر پر بابا کی لے چلو بھائی
اکیلی قید میں کیسے رہوں،کہو بھائی
مجھے بھی قبر پہ بابا کی لے چلو بھائی
میرا سلام کہو، میرا حال بھی کہہ دو
شہید ہو گیا زہرا کا لال بھی کہہ دو
وطن میں پہنچ کے صخرا سے جب ملو بھائی
لگی تھی پیاس وحشت کی یاد کر لینا
ستم رسیدہ بہن کو بھی یاد کر لینا
کسی مقام پہ پانی اگر پیو بھائی
مجھے بھی قبر پر بابا کی لے چلو بھائی
پڑا تھا دھوپ میں بابا کا ہے کفن لشہ
تمہںں وہ وقت قیامت کا یاد آئے گا
کسی شجر کے بھی سائے میں جب رہو بھائی
مجھے بھی قبر پہ بابا کی لے چلو بھائی
ہوالے کر کے اندھیروں کا اس یتیمہ کو
نہ جاؤ چھوڑ کے زندان میں اپنی بہنا کو
صدا غریب بہن کی بھی تو سنو بھائی
مجھے بھی قبر پر بابا کی لے چلو بھائی
سفر کا حال مدینے کے لوگ پوچھیں گے
بتا سکو گے ستم مجھ پہ جو ہوگئے کتنے
میرا بھی حال وہ پوچھیں گے ہو نہ ہو بھائی
مجھے بھی قبر پہ بابا کی لے چلو بھائی
کہا یہ بالی سکینہ موت سے پہلے
نجانے دل پہ اٹھائے ہیں تم نے غم کتنے
غموں کی ماری بہن کا بھی غم سنو بھائی
مجھے بھی قبر پہ بابا کی لے چلو بھائی
May Allah accept this humble tribute and include us among the true lovers of Ahlul Bayt (A.S.).
❤️ Please Like, Share & Comment
🔔 Subscribe to Ajmal Zakiri Official for more Nohay, Manqabat and Islamic Kalam.
Ya Hussain (A.S.) ❤️
Ya Sakina (S.A.)
#AjmalZakiriOfficial #BibiSakina #Noha2026 #Chehlum2026 #yasakina🚩
#AjmalZakiriOfficial☑️
#SadaLehadSeYeAati
#BibiSakina🥺
#Noha2026
#Chehlum2026
#chehlumnoha