✨ **Safa Se Habsha Tak | Islam Ki Pehli Aazmaishain 🌙 | Seerat Part 3 ﷺ**
اقراء حمائل
0:00 / 0:00
✨ **Safa Se Habsha Tak | Islam Ki Pehli Aazmaishain 🌙 | Seerat Part 3 ﷺ**
180 просмотров · 7 дней назад
اقراء حمائل
324 подписчика
180 просмотров · 7 дней назад
*Safa Se Habsha Tak | Islam Ki Pehli Aazmaishain | Seerat Part 3 ﷺ*
Seerat-un-Nabi صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس حصے میں ہم دیکھیں گے کہ اسلام کی دعوت جب علانیہ ہوئی تو مکہ والوں کا ردِعمل کیا تھا، ابتدائی مسلمانوں نے کن آزمائشوں کا سامنا کیا، اور ایمان کی خاطر کس طرح اپنا گھر بار چھوڑ کر حبشہ ہجرت کی۔
اس حصے میں حضرت بلال رضی اللہ عنہ، حضرت سمیہ رضی اللہ عنہا، حضرت جعفر رضی اللہ عنہ اور نجاشی کے دربار کا ایمان افروز واقعہ بھی شامل ہے۔
سیرتِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ سفر ابھی جاری ہے۔ ❤️
اگر ویڈیو پسند آئے تو *Like, Share اور Subscribe* ضرور کریں۔
*Iqra Hamyal* 🌙
#SeeratUnNabi #SeeratPart3 #IslamicHistory #IqraHamyal #HijratHabsha #HazratBilal #HazratJafar #Najashi #IslamicHistoryUrdu #SeeratENabawi