ھدایہ بیوع | درس {21} | مکمل سلسلۂ دروس | Mufti Muhammad Sohaib Haqqani Official
Mufti Muhammad Sohaib Haqqani Official
0:00 / 0:00
ھدایہ بیوع | درس {21} | مکمل سلسلۂ دروس | Mufti Muhammad Sohaib Haqqani Official
15 просмотров · 11 дней назад
Mufti Muhammad Sohaib Haqqani Official
288 подписчиков
15 просмотров · 11 дней назад
بسم اللہ الرحمن الرحیم
📖 ھدایہ بیوع کے سلسلہ وار دروس میں خوش آمدید۔
اس ویڈیو میں ھدایہ بیوع کا درس نمبر {21} پیش کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں کتاب الہدایہ، کتاب البیوع کی مکمل، آسان، تحقیقی اور مفصل شرح ترتیب وار پیش کی جائے گی تاکہ طلبۂ کرام، علماء اور علمِ دین سے محبت رکھنے والے حضرات اس سے بھرپور استفادہ کر سکیں۔
🔹 اگر آپ ھدایہ بیوع کے تمام اسباق اور آئندہ آنے والے دروس میں سے کوئی بھی حصہ مس نہیں کرنا چاہتے تو ہمارے یوٹیوب چینل Mufti Muhammad Sohaib Haqqani Official کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن 🔔 ضرور دبائیں۔
🔹 مزید علمی و دینی رہنمائی کے لیے فیس بک پر Muhammad Sohaib Haqqani کو فالو کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں علمِ نافع عطا فرمائے، دین کی صحیح سمجھ نصیب فرمائے اور اس علمی و دینی خدمت کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبول عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
#ھدایہ_بیوع #کتاب_الہدایہ #درس_ھدایہ #درس_ہدایہ #MuftiMuhammadSohaibHaqqani #MuhammadSohaibHaqqani #IslamicLectures #DarsENizami #IslamicEducation #Fiqh #Hidaya #HidayaBai #IslamicScholar #UrduBayan #علم_دین #دروس #اسلامی_تعلیم #طلبہ_کرام #دینی_علوم #فقہ #فقہ_اسلامی #کتب_دینیہ