جمعہ کی نماز کس پر واجب ہے اور کس پر واجب نہیں؟ | باب صلوۃ الجمعۃ | قدوری شریف مکمل وضاحت
Rah-e-Ilm by Molana M. Usman Khan
0:00 / 0:00
جمعہ کی نماز کس پر واجب ہے اور کس پر واجب نہیں؟ | باب صلوۃ الجمعۃ | قدوری شریف مکمل وضاحت
19 просмотров · 4 дня назад
Rah-e-Ilm by Molana M. Usman Khan
72 подписчика
19 просмотров · 4 дня назад
اہم مسائل - جمعہ کی نماز کس پر واجب ہے اور کس پر واجب نہیں ہے؟
باب صلوۃ الجمعۃ - مکمل ترجمہ اور وضاحت - قدوری شریف
اس ویڈیو میں ہم قدوری شریف کے اہم باب
باب صلوۃ الجمعۃ
کی آسان اردو میں مکمل تشریح کریں گے۔
اس سبق میں آپ جانیں گے:
1- جمعہ کی نماز کن لوگوں پر فرض / واجب ہے؟
2- کن لوگوں پر جمعہ واجب نہیں ہے؟
3- مسافر، مریض، عورت اور غلام کا حکم
4- جمعہ کے صحیح ہونے کی شرائط
یہ ویڈیو ہر طالب علم اور عام مسلمان کے لیے بہت ضروری ہے۔
ویڈیو کو لائک اور شیئر ضرور کریں۔
#قدوری_شریف #نماز_جمعہ#جمعہ_کی_نماز #باب_صلوۃ_الجمعۃ #قدوری_شریف #فقہ_حنفی #نماز_جمعہ_کے_احکام #JummaKiNamaz #QudooriShareef #FiqhHanafi