Перейти к содержимому

9 October 2026مولانا عبد الخالق صاحب مدرس مرکزانسبن مالک مسجدام حبیب پاکستان منٹ شالیمار ٹاؤن لاہور

Mukhtar Ahmad A MarkazAnasBinMalik MasjidUme Habib

0:00 / 0:00

9 October 2026مولانا عبد الخالق صاحب مدرس مرکزانسبن مالک مسجدام حبیب پاکستان منٹ شالیمار ٹاؤن لاہور

97 просмотров · 6 дней назад
Mukhtar Ahmad A MarkazAnasBinMalik MasjidUme Habib
428 подписчиков
97 просмотров · 6 дней назад
مولانا عبد الخالق صاحب مدرس مرکزانسبن مالک مسجدام حبیب پاکستان منٹ شالیمار ٹاؤن لاہور سورہ الشوریٰ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں میں جیسے چاہوں بیٹے عطاء کرتا ہوں یا بیٹاں یا دونوں ملا کر یا بانجھ بنا دیتا ہوں حضرت زکریا علیہ السلام کی اولاد کیلئے دعا شادی کرنے والی عورت میں چار خوبیاں ہونی ضروری ہیں حدیث رسول ایسی عورت سے پناہ جو آدمی کو بوڑھا ہونے سے پہلے بوڑھا کر دے استغفرُللہ کبیرہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ علیہا السلام کا صبر پھر باقی امہات المؤمنین کا بھی صبر برگر پیزہ کھانے والوں صحابیہ ماں بیٹی کا بیان سماعت فرمائیں سبحان اللّہ اللہ اکبر حضرت علی کے کندھوں پر کالے نشان اور حضرت فاطمتہ الزہرہ کے ھاتھوں میں چھالے کیوں ؟؟؟؟؟؟ حضرت فاطمتہ الزہرہ کا جہیز سبحان اللّہ تسبیح فاطمتہ الزہرہ اور جنگ صفین میں تسبیح بیان سبحان اللّہ حضرت ابو درداء رضی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اپنی بیوی کو کیا تنمبی ارشاد فرمائی مزید حضرت ابو درداء کے بعد حضرت امیر معاویہ نے شادی کی دعوت دی مگر انہوں نے انکار کردیا کیوں؟؟؟؟؟حضرت ابو طلحہ اور حضرت ام سیلم کے نکاح کا ایمان افروز واقعہ سبحان اللّہ اہم