حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دیا گیا خاص وظیفہ | ہر پریشانی کا حل
Islahi bayanat
0:00 / 0:00
حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دیا گیا خاص وظیفہ | ہر پریشانی کا حل
142 просмотра · 4 дн. назад
Islahi bayanat
708 подписчиков
142 просмотра · 4 дн. назад
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس ویڈیو میں حضرت مولانا مفتی زرولی خان صاحب رحمہ اللہ کی رہنمائی میں وہ مبارک وظیفہ بیان کیا گیا ہے جو نبی کریم ﷺ نے خود حضرت علی رضی اللہ عنہ کو عطا فرمایا تھا۔
اگر آپ کسی بھی قسم کے غم یا پریشانی میں مبتلا ہیں تو روزانہ 100 مرتبہ یہ آسان کلمات پڑھنے کا معمول بنائیں۔ ان شاء اللہ آپ کو روزانہ اچھی اچھی خوشخبریاں ملیں گی۔
مزید اصلاحی بیانات اور روحانی رہنمائی کے لیے ہمارے چینل "Islahi Bayanat - صحبت اللہ والوں کی" کو سبسکرائب کریں۔
#Wazifa #IslahiBayanat #MuftiZarwaliKhan #HarPareshaniKaHal #IslamicBayan