Kash Yeah Dowa Meri Mojzay Mien Dhal Jahe | Naat 2026 I Waqas Yaqoob #naat #Madinapak#eidgahsharif
Waqas Yaqoob Official
0:00 / 0:00
Kash Yeah Dowa Meri Mojzay Mien Dhal Jahe | Naat 2026 I Waqas Yaqoob #naat #Madinapak#eidgahsharif
209 просмотров · 1 мес. назад
Waqas Yaqoob Official
130 подписчиков
209 просмотров · 1 мес. назад
🌹 کاش یہ دعا میری معجزے میں ڈھل جائے | نعت 2026 | Waqas Yaqoob 🌹
کاش یہ دعا میری معجزے میں ڈھل جائے ایک خوبصورت اور عقیدت بھری نعت ہے، جس میں حضور نبی کریم ﷺ کی محبت، عقیدت اور مدینہ پاک کی حاضری کی تڑپ کو دلنشیں انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ ❤️🌹
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سچی محبت عطا فرمائے، بار بار مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے اور ہماری دعاؤں کو اپنی رحمت سے قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲✨
🎙️ نعت خواں: Waqas Yaqoob
🕌 موضوع: عشقِ رسول ﷺ، مدینہ پاک اور دعا
🌹 نعت 2026
✨ خصوصی شکریہ:
پیر و مرشد حسن حسیب الرحمٰن صاحب (عیدگاہ شریف راولپنڈی)
آپ کی محبت، رہنمائی، حوصلہ افزائی اور مسلسل تعاون کے لیے دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی شفقت و رہنمائی کو ہمیشہ قائم رکھے اور آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🌹
کاش یہ دُعا میری معجزےمیں ڈھل جائے
سامنے مدینہ پاک ہو اور دم نکل جائے
آپ گر کرم کردیں !ہم گناہ گاروں پر
نا ؤ بخدا طوفاں سے کیوں نہ پھر نکل جائے
جب گزر رہے ہوں ہم پُل صراط سے آقا !
پاؤں ڈگمگائے تو خود بخود سنبھل جائے
واسطہ نواسوں، کا صدقہ غوثِ اعظم کا (رضی اللہ عنہم)
آفت و بلا ساری سب کے سر سے ٹل جاۓ
اۓ میرے سخی داتا ! میری سوئی قسمت بھی
آپ کے اشارے سے یا نبی !بدل جائے
نامِ مصطفٰے کا یہ معجزہ میں اثر ہے
نام سن کے آقا کا ہر گدا مچل جائے
پنجتن کے صدقے میں ہو لحد مدینے پاک میں
ہو کرم جو محسؔن پر زندگی بدل جائے
اگر یہ نعت آپ کو پسند آئے تو Like 👍، Share 🔄 اور Subscribe 🔔 ضرور کریں اور اپنے دوستوں اور اہلِ محبت تک یہ خوبصورت پیغام پہنچائیں۔
جزاکم اللہ خیراً کثیراً ❤️
#Naat #Naat2026 #WaqasYaqoob #Madinapak #EidgahSharif #EidgahSharifRawalpindi #NaatSharif #IslamicNaat #Madina #Muhammadﷺ #IshqERasool #DaroodSharif