Перейти к содержимому

**White Chicken Karahi، وائٹ چکن کڑاہی 😋 | Restaurant Style | Easy Recipe by Saman’s Kitchen.

Saman’s kitchens

0:00 / 0:00

**White Chicken Karahi، وائٹ چکن کڑاہی 😋 | Restaurant Style | Easy Recipe by Saman’s Kitchen.

158 просмотров · 8 дн. назад
Saman’s kitchens
120 подписчиков
158 просмотров · 8 дн. назад
**White Chicken Karahi | Restaurant Style | Easy & Delicious Recipe by Saman’s Kitchen۔ السلام علیکم everyone! ❤️ آج میں آپ کے لیے لائی ہوں ریسٹورنٹ اسٹائل وائٹ چکن کڑاہی کی آسان اور مزے دار ریسپی۔ گھر میں بناو کریمی، مزیدار اور ذائقے سے بھرپور وائٹ چکن کڑاہی۔ اگر آپ کو میری ریسپی پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، دوستوں اور فیملی کے ساتھ شیئر کریں، اور مزید ایسی دیسی ریسپیز کے لیے Saman’s Kitchen کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ ❤️ اجزاء: 🍗 چکن، 🥛 کریم، 🧄 ادرک اور لہسن، 🌶️ ہری مرچیں، 🧂 نمک اور مصالحے۔ مقدار ویڈیو کے مطابق رکھیے۔ ہیش ٹیگز: #WhiteChickenKarahi #WhiteChickenKarahiRecipe #RestaurantStyle #ChickenKarahi #PakistaniFood #EasyRecipe #SamansKitchen #DesiFood۔ Recipe by Chef Saman ❤️ | Saman’s Kitchen