Перейти к содержимому

بھٹی کلب مکمل سیٹنگ بمقابلہ لونا کلب+اختر بلوچ+عامر سرا | شوٹنگ والی بال | سجاد زخمی سٹیڈیم شیخوپورہ

ZubAir LoOna Official

0:00 / 0:00

بھٹی کلب مکمل سیٹنگ بمقابلہ لونا کلب+اختر بلوچ+عامر سرا | شوٹنگ والی بال | سجاد زخمی سٹیڈیم شیخوپورہ

11 930 просмотров · 1 год назад
ZubAir LoOna Official
6,02 тыс. подписчиков
11 930 просмотров · 1 год назад
🔥 شوٹنگ والی بال کا شاندار شو میچ 🔥 📍 مقام: سجاد زخمی سٹیڈیم ڈھینگر باٹھ، شیخوپورہ 📅 تاریخ: 04 ستمبر 2025 ⚡ ٹیمز: بھٹی کلب: فیصل پرویز بھٹی حامد علی گجر شرجیل کھرل طیب کہچی لونا کلب کلب: چوہدری کاشف علی لونا عامر شہزاد سرا اختر خان بلوچ عاطف علی لونا ✨ یہ بہت ہی کمال کا میچ تھا، عوام خوش ہوگئی۔ واقعی میں ایک شاندار اور یادگار مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ ✅ جو کچھ آپ کو یہاں ڈسکرپشن اور تھم نیل پر لکھا نظر آ رہا ہے ان شاء اللہ وہی ویڈیو کے اندر بھی ملے گا۔ اگر آپ ویڈیو پوری دیکھیں گے تو پورے میچ کا اصل مزہ آئے گا۔ 👉 مزید شوٹنگ والی بال میچز دیکھنے کے لیے چینل zUbAiR lOoNa OfFiCiAl کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن دبائیں تاکہ ہر نیا میچ سب سے پہلے آپ تک پہنچے۔