Перейти к содержимому

سردیوں کی تیاری شروع 🧥 گرم کپڑے نکالے اور کھانے میں مزیدار گوبھی بنائی | Daily Routine Vlog

Asma's home diary

0:00 / 0:00

سردیوں کی تیاری شروع 🧥 گرم کپڑے نکالے اور کھانے میں مزیدار گوبھی بنائی | Daily Routine Vlog

18 просмотров · 8 дн. назад
Asma's home diary
11 подписчиков
18 просмотров · 8 дн. назад
السلام علیکم! ❤️ آج کے ولاگ میں سردیوں کی تیاری کی کچھ جھلکیاں آپ کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ الماریوں سے گرم کپڑے نکالے، سردیوں کے موسم کی باتیں کیں اور گھر میں مزیدار گوبھی کا سالن بھی بنایا۔ سردیوں کی آمد، صبح کی ہلکی دھوپ اور گھر کے چھوٹے چھوٹے کاموں میں بھی ایک الگ ہی سکون ہوتا ہے۔ امید ہے آپ کو آج کا ولاگ پسند آئے گا۔ ویڈیو اچھی لگے تو لائک، کمنٹ اور میرے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ ❤️ اللہ حافظ! #DailyVlog #WinterPreparation #GobiKaSalan #WinterVlog #HomeRoutine #PakistaniVlogger #UrduVlog