Pakistan launches strikes in Afghanistan, Taliban claim civilian casualties | Jahan Numa | BBC Urdu
BBC News اردو
0:00 / 0:00
Pakistan launches strikes in Afghanistan, Taliban claim civilian casualties | Jahan Numa | BBC Urdu
131 365 просмотров · 6 часов назад
BBC News اردو
3,82 млн подписчиков
131 365 просмотров · 6 часов назад
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک بار پھِر جھڑپیں ہوئیں ہیں اور یہ کشیدگی گزشتہ چند ہفتوں سے بار بار سر اٹھاتی رہی ہے۔ پاکستانی حکومت کا دعوی ہے کہ اِن تازہ حملوں میں اس نے افغانستان کے دو مقامات پر مبینہ عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 22 مبینہ شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ جبکہ طالبان حکومت نے الزام لگایا ہے کہ گذشتہ رات پاکستان نے ملک کے صوبوں کنڑ اور ہلمند میں فضائی حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں 9 شہری ہلاک جبکہ 11 زخمی ہوئے ہیں۔ طالبان حکومت کے ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔
کیا افغانستان اور پاکستان کے درمیان یہ کشیدگی یہاں سے مزید شِدت اختیار کر سکتی ہے؟
دیکھیے آج کے بی بی سی نیوز اردو کے پروگرام جہاں نما میں
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
میزبان: ثمرہ فاطمہ
پڑدیوسر: صمید ککرو، خالد کرامت
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR