Перейти к содержимому

Jisko Nabi Sy Pyar Nahi Hai Usko Khuda Sy Pyar Nahi | Hassan Afzaal Siddiqui 2022 | New Urdu Kalam

Hassan afzaal Siddiqui

0:00 / 0:00

Jisko Nabi Sy Pyar Nahi Hai Usko Khuda Sy Pyar Nahi | Hassan Afzaal Siddiqui 2022 | New Urdu Kalam

192 163 просмотра · 4 г. назад
Hassan afzaal Siddiqui
114 тыс. подписчиков
192 163 просмотра · 4 г. назад
#HassanAfzaalSiddiqui #NewUrduKalam2022 #BatMaiYeBebakKahunga #KhnyMaiKoiAarNahi #JiskoNabiSyPyarNahiHai #UskoKhudaSyPyarNahi Jisko Nabi Sy Pyar Nahi Hai Usko Khuda Sy Pyar Nahi بات میں یہ بے باک کہوں گا کہنے میں کوئی عار نہیں جس کو نبی سے پیار نہیں ہے اس کو خدا سے ہیار نہیں دیکھلو یہ قرآن اٹھا کر خالق نے دو ٹوک کہا جو تیرا دلدار نہیں ہے وہ میرا دلدارنہیں نور سے ان کے روشن کرلو من کی اندھی آنکھوں کو رستہ ناہموار بھی ہو تو منزل پھر دشوار نہیں ساقی کوثر کا میخانہ دُنیا کو سیراب کرے پیتے ہیں سب جام اُنھی کا کون اُن کو میخار نہیں پھول میں اُن کے حسن کا جلوہ ذات ہے ان کی جانِ بہار روح میں ان کی مہک نہ ہوتو بنجر ہے گلزار نہیں فرق نہیں محتاج و غنی میں ایک ہی صف میں شاہ و گدا شایان دربار رسالت کوئی بھی دربار نہیں آقا آقا کہنے والو دو رنگی پہ غور کرو ہاتھوں میں نفرت کے خنجر حیدر کی تلوار نہیں درپن میں اوصافِ نبی کے اپنی صورت دیکھ افضال غفلت کے آثار نُمایا دیدہ و دل بیدار نہیں Tags :- Hassan Afzal , Hafiz Hasan afzaal , Hasan afzal , New 2022 , حافظ حسن افضال صدیقی This is Official YouTube channel of Hassan Afzaal Siddiqui Official social Accounts Links :- Instagram : https://instagram.com/hassan_afzaal_s... Facebook :   / hasanafzaalsiddiquiofficial   Youtube :    / @hassanafzaalsiddiqui