خالد حسنین خالدؒ کے انداز میں درود شریف و رباعیات | شاگردِ خاص حافظ اسامہ علی مہروی
Hafiz Usama Ali Mehrvi Official
0:00 / 0:00
خالد حسنین خالدؒ کے انداز میں درود شریف و رباعیات | شاگردِ خاص حافظ اسامہ علی مہروی
108 просмотров · 6 дн. назад
Hafiz Usama Ali Mehrvi Official
133 подписчика
108 просмотров · 6 дн. назад
خالد حسنین خالد رحمۃ اللہ علیہ کے خوبصورت اندازِ نعت و درود کی یاد تازہ کرتے ہوئے، ان کے شاگردِ خاص حافظ اسامہ علی مہروی کی پُرسوز آواز میں درود شریف اور خوبصورت رباعیات کی خصوصی پیشکش۔
وہی انداز، وہی سر، وہی محبت ❤️
استادِ محترم خالد حسنین خالدؒ کی یادوں کو تازہ کرتی یہ خوبصورت پیشکش ضرور سنیں اور اپنے احباب کے ساتھ شیئر کریں۔
درود شریف پڑھیں، ثواب حاصل کریں اور ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔#HafizUsamaAliMehrvi #KhalidHussainKhalid #DuroodSharif #Rubaaiyat #Naat #NaatSharif #IslamicVideo #DuroodOSalam #NaatKhawani #ViralNaat #IslamicContent #YouTubeNaat