Murgi Andy dena kio band kar deti ha?? 3 aam Wajahy
Ahmad ka Gaon
0:00 / 0:00
Murgi Andy dena kio band kar deti ha?? 3 aam Wajahy
105 просмотров · 6 дн. назад
Ahmad ka Gaon
39 подписчиков
105 просмотров · 6 дн. назад
Murgi Andy dena kio band kar deti ha?? 3 aam Wajahy
مرغیوں کی بیماری اور ان کا علاج
1۔ پیچش_سبز_سفید یا خونی بیٹ کرنا
اصیل مرغ مرغی یا چوزے جب سبز سفید یا خونی پیچش کریں اور اک جگہ پہ اداس کھڑا ہو جائے اورکھانا پینا بند کریں تو انکو ایک گولی #موٹیلیئم صبح شام کھلا دیں۔ ان شاء اللہ دو خوراک سے ہی پیچش رک جائیں گے۔!!
2۔ #نزلہ_زکام_گلے_کی_خرخراہٹ_کیلئے!!
ایسے اصیل جو نزلہ زکام کا شکار ہوں یا جن کے گلے سے خرخر کی آوازیں نکلیں انکو رات کو ایک کیپسول روزانہ oxytetracycline کھلا دیں۔ تین دن تک انشاءاللہ ٹھیک ہوجائے گا
3۔ #ٹانگوں_سےکمزور_لاغر_جسم_والے_مرغ!!
عموما بڑے قد کاٹھ کے اصیل یا انکی بریڈ جب جسم کی بڑھوتری شروع کریں تو انکی ٹانگیں مڑ یا کمزور ہو جاتی ہیں۔ ایسے اصیل کو روز اک گولی #نیوروبیان یا #میتھی_کوبال کھلائیں۔ انکے جسم تندرست اور پٹھے مضبوط ہو جاتے ہیں۔!!
5۔ #گرمی_سے_بچاو_اور_بخار_سستی_نقاہت_کیلئے۔!!
جن دوست احباب کے جانور گرمی کی شدت میں نڈھال ہوتے ہوں یا بخار میں مبتلا ہوتے ہوں وہ روز #دوکلو تازہ پانی میں ایک #پیراسیٹامول ڈال کر پلائیں۔!!
ناک یا آنکھوں سے پانی بہتا ہو تو پھر ایک کیپسول #ویبرامائی_سین بھی ڈال دیں اور اسے اچھی طرح مکس کرکے پینے کیلئے انکے آگے رکھ دیں۔!!
6۔ #بریڈ_کیلئے_یا_نرمادی_کےجرثومے_بنانے_کیلئے!!
وہ بریڈر یا بڑی عمر کی مادیاں جو جوڑے نہیں ہوتیں سست اور جرثومے کمزور ہوں انکو ہر روز ایک کیپسول #ای_ویان200+400 کھلائیں۔ چند دنوں بعد جوڑ لگنے لگ جائیں گے۔!!
7۔ #اصیل_کے_بدن_کو_فربہہ_یعنی_موٹا_اورسرخ_کرنا!!
#فی_فول_وٹ اور #سینگوبیان کیپسول کھلانے سے اصیل پٹھے پٹھیاں صحت مند اور اعصابی طور پر مضبوط اور رنگ سرخ ہو جاتا ہے۔ بدن کی نشوونما بھی بہترین اور قد کاٹھ میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔!!
#نوٹ!! پوسٹ اچھی لگے تو ضرور شئیر کریں تاکہ سب شوقین بھائیوں کا فائدہ ہو اور اس چینل#احمد کا گاؤں کو سبسکرایب کریں
Hello Dosto 👋
Mn ap ko animals aur birds ky hamaly sy information deta rho ga , aur agy bhi ap ko mery channel sy bohat sari malumat milti rhy gi
Please Support me ♥️
like and subscribe for love
#ahmadkagaon