Перейти к содержимому

Milan Mein Achanak Ye Kya Ho Gaya |police b aa gai |

Travel with Tehseen Shah

0:00 / 0:00

Milan Mein Achanak Ye Kya Ho Gaya |police b aa gai |

76 просмотров · 1 мес. назад
Travel with Tehseen Shah
293 подписчика
76 просмотров · 1 мес. назад
آج کے Milan Travel Vlog میں ہم نے میلان، اٹلی کی سیر کی اور شہر کے مختلف مناظر اور ماحول کو اپنی ویڈیو میں دکھایا۔ 🇮🇹✨ سفر کے دوران ہمیں فلسطین کے حق میں ہونے والی ایک بڑی ریلی بھی نظر آئی، جہاں کافی لوگ اپنی حمایت کا اظہار کر رہے تھے اور سیکیورٹی کے لیے پولیس کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ 🚨🇵🇸 ہم وہاں بطور ٹریول ولاگر گزر رہے تھے، اس لیے جو کچھ اس وقت شہر میں ہو رہا تھا، اسے بھی ولاگ کا حصہ بنایا تاکہ آپ میلان کا اُس وقت کا حقیقی ماحول دیکھ سکیں۔ ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Comment 💬 اور Channel کو Subscribe 🔔 ضرور کریں۔ #Milan #MilanVlog #ItalyTravel #Palestine #PalestineProtest #TravelVlog