Mir Anees Ka Taghazzul تغزل | Marsia | Tehtul Lafz: Jauhar Abbas
Jauhar Abbas
0:00 / 0:00
Mir Anees Ka Taghazzul تغزل | Marsia | Tehtul Lafz: Jauhar Abbas
205 просмотров · 3 г. назад
Jauhar Abbas
10,4 тыс. подписчиков
205 просмотров · 3 г. назад
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
مولا عباس ع - مرثیہ میر انیسؔ ؒ
باب: تغزل لہجہ
مرثیہ : آمد ہے کربلا کے نیستاں میں شیر کی
تحت الّلفظ: جوہرؔ عباس
ایڈیٹر: عطرؔ حسین
میر انیسؔ ؒ کے مرثیے سے ایک تغزّل آفریں بند
وہ دل ہے داغ دار جو ہجراں نصیب ہے
کوئی بعید یار سے کوئی قریب ہے
اِس باغ کا بھی رنگ عجیب و غریب ہے
اکثر چمن میں پھول نہیں, عندلیب ہے
موسم کوئی نہیں چمنِ روزگار میں
لاکھوں ہیں گُل کہ ٹوٹ گئے ہیں بہار میں
دیگر ایسی ویڈیوز دیکھنے کے لیے چینل سے جڑے رہیں۔
مزید ویڈیوز
تحت الّلفظ مرثیہ ( جوش ملیح آبادی)
"حسینؑ اور انقلاب"
• "Hussainؑ Aur Inqilaab " | Shahkaar Marsi...
تحت الّلفظ مرثیہ ( میر انیسؔ ؒ )
" شہادتِ شہزادی سکینہؐ"
• Shahadat E Bibi Sakina | Mir Anees ؒ Ma...
تحت الّلفظ مرثیہ ( مرزا دبیرؔ ؒ )
" کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے"
• Kis Sher Ki Aamad Hai-ShahKar Mirza Dabeer...
تحت الّلفظ مرثیہ ( میر انیسؔ ؒ )
" آمد ہے کربلا کے نیستاں میں شیر کی"
• Amad e Hazrat Abbas - Marsia Mir Anees | T...
کجن بیگم کی آواز میں پُر سوز مرثیہ
• Kajjan Begum Soazkhwaani | Aey Momino Hus...
حضرت عباس اور شمر کے درمیان مکالمہ
• Hazrat Abbas a.s.aur Shimr l.a. kay Darmia...
مومن خاں مومن کی مشہور و معروف رباعی
• Rubai - Momin Khan Momin - Mardak Ney Sheh...
#marsia #miranees #urdumarsianigari #soaz #sozkhwani #marsia #miranees #urdumarsianigari #soaz #sozkhwani #mirzadabeer #mirza #abbas #abbasalamdar #karbala #salam #sakina
#chehlum2023 #chehlumimamhussain #karbalastatus