Перейти к содержимому

احتساب ناصبیت کتاب کے حوالے سے حرم شریف سے قاری چن محمد صاحب کا موقف اور خضر حیات صاحب کو خراج تحسین

مناظر اسلام شیخ الحدیث والتفسیر قاری چن محمد صاحب

0:00 / 0:00

احتساب ناصبیت کتاب کے حوالے سے حرم شریف سے قاری چن محمد صاحب کا موقف اور خضر حیات صاحب کو خراج تحسین

9 474 просмотра · 7 дн. назад
مناظر اسلام شیخ الحدیث والتفسیر قاری چن محمد صاحب
1,45 тыс. подписчиков
9 474 просмотра · 7 дн. назад
احتسابِ ناصبیت | حرم شریف سے حضرت مولانا قاری چن محمد صاحب کا اہم موقف حرم شریف سے حضرت مولانا قاری چن محمد صاحب دامت برکاتہم نے کتاب ’’احتسابِ ناصبیت‘‘ کے حوالے سے اپنے موقف کا اظہار فرمایا اور اس علمی و تحقیقی کاوش پر محترم خضر حیات صاحب کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ اس ویڈیو میں کتاب کی اہمیت، علمی و تحقیقی پہلو اور اس سلسلے میں پیش کی گئی کاوش کے بارے میں مختصر گفتگو پیش کی گئی ہے۔ ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ علمی گفتگو احباب تک پہنچ سکے۔ مفتی حسین احمد مدنی دیارِ مدنی ٹریول اینڈ ٹورز، حضرو #احتساب_ناصبیت #قاری_چن_محمد #خضر_حیات #مفتی_حسین_احمد_مدنی #حرم_شریف #مکہ_مکرمہ #اسلامی_تحقیق #علمی_گفتگو #اسلامی_کتاب #دینی_بیان #اہل_سنت #دیار_مدنی