Mufti Muhammad Farooq Rizvi Sahib Ka Do-Took Aur Jalali Mauqif
Mufti Muhammad Farooq Razvi
0:00 / 0:00
Mufti Muhammad Farooq Rizvi Sahib Ka Do-Took Aur Jalali Mauqif
69 просмотров · 7 дней назад
Mufti Muhammad Farooq Razvi
14 подписчиков
69 просмотров · 7 дней назад
ناموسِ رسالت کے مقدمات میں حکومتی پالیسیوں کا پردہ چاک
گستاخوں کی رہائیوں کا سلسلہ بند کرو۔۔۔!
نبوت کے جھوٹے دعویدار شہباز نامی ملعون شخص کو پھانسی دو!
سرائے عالمگیر کے شہباز نامی شخص کے معاملے پر مفتی محمد فاروق رضوی جلالی صاحب کا حکومت سے دوٹوک مطالبہ ہے کہ اگر وہ بیرونِ ملک موجود ہے تو قانونی طریقۂ کار ( انٹر پول)کے ذریعے اسے واپس لا کر ، مقدمے کی مؤثر پیروی کر کے آئین پاکستان کی دفعہ 295-C کے مطابق سزا موت دی جائے۔
نیز ناقابل ضمانت مقدمے میں ضمانت دینے والے جج کو بھی قانون کے شکنجے میں لایا جائے
ناموسِ رسالت ﷺ سے متعلق مقدمات میں قانون کی بالادستی، شفاف عدالتی کارروائی اور مؤثر قانونی عمل یقینی بنایا جائے۔
*سنئے مفتی محمد فاروق رضوی صاحب کا دوٹوک اور جلالی مؤقف*۔
#ناموس_رسالتﷺ
#ناموس_رسالت
#تحفظ_ناموس_رسالت
#ختم_نبوت
#عقیدہ_ختم_نبوت
#295C
#آئین_پاکستان
#قانون_کی_بالادستی
#مفتی_محمد_فاروق_رضوی
#مفتی_محمد_فاروق_رضوی_جلالی
#جلالی_مؤقف
#ناموس_رسالت_کے_مقدمات
#پاکستان
#NamoosERisalat
#KhatmENabuwwat
#295C
#MuftiMuhammadFarooqRizvi
#PakistanNews