Перейти к содержимому

Mekon Samajh Masaib Di Malka | Syed Hyder Shah Bukhari | New Noha 2026 / 1448

Hussaini Qaflo Sindh

0:00 / 0:00

Mekon Samajh Masaib Di Malka | Syed Hyder Shah Bukhari | New Noha 2026 / 1448

3 142 просмотра · 1 месяц назад
Hussaini Qaflo Sindh
8,67 тыс. подписчиков
3 142 просмотра · 1 месяц назад
یہ ماتمی جلوس درگاہ سید ریجھ علی شاہ کاظمی (کھوڑا، گمبٹ) کی جانب سے ایک صدی سے زائد عرصے سے جاری ہے۔ 📜 پروگرام کی انفرادیت: یہ پاکستان کا وہ واحد قدیم ترین پروگرام ہے جس کے شرکاء کا مخصوص لباس (سیاہ قمیض اور دھوتی) اس کی پہچان ہے۔ یہاں تمام نوحہ خواں حضرات بغیر کسی اجرت کے محض عقیدت کی بنیاد پر عزاداری کرتے ہیں۔ 14 اور 15 صفر کو منعقد ہونے والے اس جلوس کا آغاز مخصوص "حسینی قافلو کا ترانہ" سے ہوتا ہے۔ اس ترانے کے 18 بند ہیں جو دونوں دن تقسیم کر کے پڑھے جاتے ہیں (آدھا ترانہ 14 صفر اور بقیہ آدھا 15 صفر کو)، جبکہ مقطع دونوں دن پڑھا جاتا ہے۔ ترانے کی تلاوت قافلے کے خدمت گارِ اعلیٰ کی سربراہی میں ہوتی ہے، جس میں ہر انجمن سے منتخب کردہ کچھ نوحہ خواں حضرات شامل ہوتے ہیں۔ اس پلیٹ فارم پر پیش کیے جانے والے 95 فیصد سے زائد نوحے اوریجنل کلام ہوتے ہیں، جنہیں بعد میں ملک کے نامور نوحہ خواں حضرات اپنے اسٹوڈیو البمز کا حصہ بناتے ہیں۔ 👑 انتظامیہ (حسینی قافلو): 🔹 بانیِ قافلہ: مرحوم حاجی زوار سید ریجھ علی شاہ کاظمی (خدمت گارِ اعلیٰ: 1920s تا 1950s) 🔹 دوسرے خدمتگارِ اعلیٰ: مرحوم زوار سید امام علی شاہ کاظمی (خدمت گارِ اعلیٰ: 1950s تا 1992ء) 🔹 موجودہ خدمتگارِ اعلیٰ: زوار سید سردار حسین شاہ کاظمی 📍 نوحے کی تفصیلات: 🔹 عنوان: میکوں سمجھ مصائب دی ملکہ 🔹 زبان: سرائیکی 🔹 مقام: قدیمی ماتمی جلوس زیر اہتمام حسینی قافلو درگاہ ریجھ علی شاہ کاظمی (کھوڑا، گمبٹ) 🔹 نوحہ خواں: زوار سید حیدر شاہ بخاری 🔹 شاعر: زوار حسین گوہر 📢 التماسِ دعا: تمام مومنین و مومنات سے گزارش ہے کہ "حسینی قافلو" سے وابستہ تمام مرحوم بانیان، شعراء، عزاداروں اور نوحہ خواں حضرات کے بلند درجات اور ایصالِ ثواب کے لیے ایک مرتبہ سورہ فاتحہ مع صلوات تلاوت فرمائیں۔ 🤲 طالبِ دعا: سید ناظر امام کاظمی ✅ Stay Connected with Hussaini Qaflo: ہم اپنے اس چینل پر قدیمی اور نایاب ریکارڈنگز کے ساتھ ساتھ ہر سال کے نئے نوحے بھی اپلود کرتے ہیں۔ مزید ویڈیوز کے لیے چینل کو Subscribe کریں اور بیل آئی کن کو ضرور دبائیں۔ 🌐 سوشل میڈیا لنکس: ▪️ Facebook: / hussainiqaflo ▪️ YouTube: / hussainiqaflosindh ⚠️ Copyright Notice: Copyright © Syed Nazir Imam Kazmi. All rights reserved. #HussainiQaflo #OldNoha #SaraikiNoha #MaikonSamjhMasaibDiMalika #MatamiJuloos #AzadariSindh #ZawarSyedHaiderShahBukhari #ZawarHussainGohar #Khohra #Gambat #HussainiQafloSindh #HistoricalNoha