26 June 2026
Syed Atta Ur Rehman
0:00 / 0:00
26 June 2026
1 459 просмотров · 2 месяца назад
Syed Atta Ur Rehman
9,7 тыс. подписчиков
1 459 просмотров · 2 месяца назад
جنگ صفین کے بعد تحکیم یا ثالثی۔ علی کے ثالث ابو موسی اشعری اور معاویہ کے ثالث عمروا بن عاص۔ ثالثوں کا فیصلہ، علی و معاویہ کافیصلے کو تسلیم کرنا، شیعان علی کا دو حصوں میں بٹ کر ایک دوسرے خلاف برسر پیکار ہونا، علی کی امیر معاویہ مصالحت، اس کے نتیجے میں علی کا قتل، ان کی اپنے بیٹے حسن کو آخری وصیت، حسن کا حسین کو لے کر کوفہ سے مدینہ آجانا اور امیر معاویہ کی بیعت کرنا۔ امیر معاویہ کا متفقہ خلیفہ منتخب ہوجانا۔