Перейти к содержимому

ماں کا آخری وائس نوٹ 💔 | ایک سبق آموز جذباتی کہانی | حرف احساس

“حرفِ احساس” — Harf-e-Ehsaas

0:00 / 0:00

ماں کا آخری وائس نوٹ 💔 | ایک سبق آموز جذباتی کہانی | حرف احساس

117 просмотров · 9 дней назад
“حرفِ احساس” — Harf-e-Ehsaas
54 подписчика
117 просмотров · 9 дней назад
ماں کا آخری وائس نوٹ 💔 کبھی کبھی ہم اپنے اپنوں کی کال یہ سوچ کر نظر انداز کر دیتے ہیں کہ بعد میں بات کر لیں گے… مگر ہر “بعد میں” ہمارے نصیب میں نہیں ہوتا۔ 🥀 یہ کہانی ایک ایسے بیٹے کی ہے جسے اپنی ماں کی آخری آواز سن کر احساس ہوا کہ زندگی میں کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جنہیں وقت دینا ضروری ہے۔ سبق: اپنوں کے لیے وقت نکالیں، ان کی کال کا جواب دیں، ان سے بات کریں… کیونکہ شاید کل ہمارے پاس وقت ہو، مگر وہ شخص نہ ہو۔ ❤️‍🩹 اگر یہ کہانی آپ کے دل کو چھو جائے تو Like 👍، Comment 💬 اور Subscribe 🔔 ضرور کریں۔ حرف احساس جہاں ہر لفظ ایک احساس ہے۔ ❤️ #ماں_کا_آخری_وائس_نوٹ #حرف_احساس #اردو_کہانی #جذباتی_کہانی #سبق_آموز_کہانی #ماں #ماں_کی_محبت #EmotionalStory