Перейти к содержимому

Al-Madad-Yaa Imam_e Zaman (ajfs) | Tasawar Abbas Tashna || Manajat 2020 Istagasa Imam e Zamana

Tasawar Abbas Tashna

0:00 / 0:00

Al-Madad-Yaa Imam_e Zaman (ajfs) | Tasawar Abbas Tashna || Manajat 2020 Istagasa Imam e Zamana

15 652 просмотра · 6 лет назад
Tasawar Abbas Tashna
20 тыс. подписчиков
15 652 просмотра · 6 лет назад
علی ولی اللہ.. مومنین و مومنات، السلام علیکم و تحفہ یا علی علیہ السلام مدد! حال ہی میں عالمِ انسانیت اپنی تاریخ کے ایک انتہائی کڑے امتحان سے گزر رہا ہے۔ کرونا وائرس نامی اس بیماری کے سے کتنے ہی انسان اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، لاتعداد لوگ ہسپتالوں میں زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں، انگنت لوگ اس بیماری کے خوف سے اپنے گھروں میں قید ہو کر رہ گئے ہیں۔ گویا معمولاتِ زندگی معطل ہیں اور نوعِ انسانی کی نگاہیں کسی ایسے مسیحا کی متلاشی ہیں جو اس مشکل سے نجات دلا سکے۔ اسی تلاش کو مدِ نظر رکھتے ہوئے میں نے شاعرِ اہلبیت علیہ السلام، محمّد ارتضیٰ حیدرؔ سے ایک ایسا کلام لکھنے کا کہا جس میں کائنات کے حقیقی نجات دہندہ، وارثِ خونِ حسین۶، حجّتِ دوراں، ولی العصر، امامِ زمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہُ الشریف سے استغاثہ کیا جائے۔ اور ان سے التجاء کی جائے کہ نوعِ انسانیت کی تاریخ کے اس سخت ترین امتحان سے نکلنے میں ہم سب کی مدد فرمائیں اور اس مدد کی ایک ہی صورت ہے اور وہ ہے ظہورِ امام عجل اللہ فرجہ الشریف میں تعجیل۔ آپ تمام مومنین و مومنات، ہمارے ساتھ اس عبادت میں شریک ہوں اور اپنے زمانے کے امام۴ سے التجاء کیجیے کہ اب اس کائنات میں جلوہ افروز ہو کر تمام مسائل کا دائمی خاتمہ فرمائیں۔ الٰہی آمین منتظِرِ ولِی العصر عجل اللہ فرجھم: تصور عبّاس تشّنہ *********************************** Kalam | Istagaasa Imam e Zamana (ajfs) Recited | Tasawar Abbas Tashna Poetry By | Muhammad Irtaza Haider Audio | Tashna Studio Video Editing | Tashna Studio Special thanks Musawar Nizamani ************************************ #AlmadadYaa #Alajal #TasawarAbbasTashna #Manqabat #2020 #Isatgasa Released /    / tasawarabbas110   Follow My Social Media Accounts Facebook :   / taswarabbas.tashna   Instagram :   / tashna_110   Snapchat :   / tashna_110   Youtube :    / tasawarabbas110