Emotional Hamd - Safar Zindagi Ka - Furqan Wazir - Hafiza Wusta Chaudhary - 2025
Furqan Wazir
0:00 / 0:00
Emotional Hamd - Safar Zindagi Ka - Furqan Wazir - Hafiza Wusta Chaudhary - 2025
578 440 просмотров · 1 г. назад
Furqan Wazir
10,1 тыс. подписчиков
578 440 просмотров · 1 г. назад
#emotional #hamd #furqanwazir #safarzindagika
Title : Safar Zindagi Ka
Artist : Furqan Wazir
Lyrics : Wusta Chaudhary
Audio : Ateeq ur Rehman
Mixing : Sufi Studio
Video : Noman Shah
🔴 Contact Your Brands And Business Sponsorship
اپنے برانڈز اور کاروبار کی اسپانسرشپ کے لیے رابطہ کریں
Contact # 0312-5707628
Lyrics
سفر زندگی کا نہ مجھ کو تھکا دے
الہی! مرے دل کو اپنا پتا دے
بچا کر گناہوں کے رستے سے یا رب
ہدایت کی رہ پر مجھے تو چلا دے
تڑپتی، مچلتی سماعت کو میری
حرم کی وہ دلکش اذانیں سنا دے
میں بھٹکوں نہ دنیا کی رونق کے پیچھے
تو اپنے سوا مجھ کو سب کچھ بھلا دے
مرے زخمِ دل کو شفا بخش مولا
محبت کا اس پر تو مرہم لگا دے
لبوں پر یہ رہتی دعا ہے خدایا!
مدینے میں وُسطیٰ کا مدفن بنا دے