Перейти к содержимому

کرن خان کی شادی کے بعد شاندار دعوت، شوبز کی بڑی شخصیات ایک جگہ جمع ہوگئیں

Viral Reports Urdu

0:00 / 0:00

کرن خان کی شادی کے بعد شاندار دعوت، شوبز کی بڑی شخصیات ایک جگہ جمع ہوگئیں

538 просмотров · 4 дня назад
Viral Reports Urdu
232 подписчика
538 просмотров · 4 дня назад
کرن خان کی شادی کے بعد شوبز ستاروں کے لیے خصوصی دعوت کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آگئی ہیں۔ کرن خان نے اپنے قریبی شوبز دوستوں کے لیے گھر پر ڈنر کا اہتمام کیا، جس میں ندا یاسر، نادیہ خان، جویریہ سعود، امبر خان، شیف شریں، نازیہ ملک اور سمرہ ارسلان خان سمیت کئی شخصیات شریک ہوئیں۔ یاد رہے کہ کرن خان نے حال ہی میں مرزا اشتیاق بیگ سے مکہ مکرمہ میں نکاح کیا تھا اور اسی سفر کے دوران اپنا پہلا عمرہ بھی ادا کیا۔ اس ویڈیو میں دیکھیں Kiran Khan Wedding، Kiran Khan Dinner، Kiran Khan Showbiz Friends، Nida Yasir، Nadia Khan اور Javeria Saud سمیت تازہ تصاویر اور تفصیلات۔ #KiranKhan #KiranKhanWedding #NidaYasir #NadiaKhan #JaveriaSaud #PakistaniCelebrities #PakistaniShowbiz #ViralReportsUrdu