Перейти к содержимому

3.5kW سولر سسٹم کی مکمل انسٹالیشن ☀️ | Max Power انورٹر اور Phoenix بیٹریاں | Oye Popo PK

Oye Popopk

0:00 / 0:00

3.5kW سولر سسٹم کی مکمل انسٹالیشن ☀️ | Max Power انورٹر اور Phoenix بیٹریاں | Oye Popo PK

127 просмотров · 8 дней назад
Oye Popopk
11 подписчиков
127 просмотров · 8 дней назад
السلام علیکم دوستو! ❤️ خوش آمدید آپ سب کو میرے چینل Oye Popo PK پر! آج کی ویڈیو میں میں نے آپ کو 3.5kW سولر سسٹم کے بارے میں بتایا ہے، جس میں سولر پینلز، انورٹر، بیٹریاں اور سسٹم کی دوسری ضروری چیزیں شامل ہیں۔ اس ویڈیو میں آپ کو سولر سسٹم کی انسٹالیشن اور اس میں استعمال ہونے والے سامان کا جائزہ دیکھنے کو ملے گا۔ ☀️ اس ویڈیو میں دکھائی گئی ✅ Max Power 5000 PV3 Inverter ✅ 3.5kW Solar System ✅ Phoenix UGS140 Batteries ✅ Tense Distribution Box ✅ Solar Wiring & Connections ✅ Solar System Installation یہ ویڈیو سولر سسٹم اور الیکٹریشن کے کام میں دلچسپی رکھنے والے دوستوں کے لیے ہے۔ اگر آپ کو بجلی کے کام، سولر سسٹمز، بائیک کے سفر اور روزمرہ زندگی کی ویڈیوز پسند ہیں تو چینل Oye Popo PK کو Subscribe ضرور کریں۔ کام بھی، سفر بھی اور مزہ بھی! 😄 ویڈیو اچھی لگے تو Like کریں، Comment میں اپنی رائے دیں اور دوستوں کے ساتھ Share کریں۔ شکریہ! ❤️ #OyePopoPK #SolarSystem #SolarInstallation #3kWsolar #35kWSolar #MaxPower #PhoenixBattery #ElectricianWork #SolarEnergy #PakistanVlogs