فش کوفتہ بنانے کا آسان طریقہ|بازار جیسے نرم و لذیذ fish kofta recipe
har zaiqa kitchen
0:00 / 0:00
فش کوفتہ بنانے کا آسان طریقہ|بازار جیسے نرم و لذیذ fish kofta recipe
9 просмотров · 3 дн. назад
har zaiqa kitchen
7 подписчиков
9 просмотров · 3 дн. назад
السلام علیکم دوستو!
آج میں آپ کے لیے لایا ہوں بہت ہی مزیدار اور خوشبودار مچھلی کے کوفتے بنانے کی آسان ریسپی۔ یہ کوفتے بالکل نرم بنتے ہیں اور ٹوٹتے بھی نہیں ہیں۔
اجزاء:
مچھلی کا قیمہ، پیاز، ہری مرچ، ہرا دھنیا، ادرک لہسن پیسٹ، نمک، لال مرچ، ہلدی، ، بیسن/انڈہ
اگر آپ کو میری یہ ریسپی پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ شکریہ!
#fishkofta #fishrecipe