Перейти к содержимому

آسان درسِ قرآن ٣) | سورہ فاتحہ کی فضیلت اور حدیث قدسی، تعوذ اور تسمیہ کی تفسیر | نعیم الرحمن ندوی

آسان درسِ قرآن __ Aasan Darse Quran

0:00 / 0:00

آسان درسِ قرآن ٣) | سورہ فاتحہ کی فضیلت اور حدیث قدسی، تعوذ اور تسمیہ کی تفسیر | نعیم الرحمن ندوی

22 просмотра · 4 дн. назад
آسان درسِ قرآن __ Aasan Darse Quran
344 подписчика
22 просмотра · 4 дн. назад
پی ڈی ایف میں دستیاب ہے لنک 👇🏻 https://drive.google.com/file/d/1FEG4... ________________________ سورۃ الفاتحہ درس (2) | بلاگر پر تحریر میں لنک 👇🏻 https://naeemurrhman.blogspot.com/202... ________________________ درس کے موضوعات ٭ سورہ فاتحہ کی خاص فضیلت حدیث قدسی سے ٭ حدیث قدسی کی تعریف ٭ تفویض (کام اللہ کے حوالے کرنے) میں تسکین (سکون) ہے اور تجویز (اللہ سے بےپرواہ ہوکر خود کرنے) میں تشویش (پریشانی) ہے ٭ آیاتِ تفویض واقعات کی روشنی میں ٭ استعاذہ اللہ کا حکم اور استعاذہ (اللہ کی پناہ پکڑنے میں) حکمت ٭ تسمیہ (بسم اللہ پڑھنا) اللہ کا حکم اور رسمِ جاہلیت کا مٹانا ٭ بسم اللہ کی برکت اور انبیاء کے معمولات ٭ تسمیہ (بسم اللہ پڑھنا) کی حکمت