سردار یار محمد رند مجھے یا میرے خاندان کے کسی شخص کو کچھ ہوا تو جام کمال ذمہ دار ہونگے
Balochistan Awami News BAN
0:00 / 0:00
سردار یار محمد رند مجھے یا میرے خاندان کے کسی شخص کو کچھ ہوا تو جام کمال ذمہ دار ہونگے
2 200 просмотров · 5 лет назад
Balochistan Awami News BAN
48,5 тыс. подписчиков
2 200 просмотров · 5 лет назад
کوئٹہ:اپنے محکمے میں ایک ڈی ای او بھی تبدیل نہیں کرسکتا،سردار یار محمد رند
کوئٹہ:محکمہ تعلیم میں بلوچستان کا بہتر مستقبل دیکھ رہا تھا،سردار یار محمد رند
کوئٹہ:ہم نے جاہل اور غلام پیدا کرنے ہیں،سردار یار محمد رند
کوئٹہ:اپنے مستقبل کیلئے غلام رکھنے ہیں،سردار یار محمد رند
کوئٹہ:ایک نئی روایت ڈالی جارہی ہے،سردار یار محمد رند
کوئٹہ:کچھی اور نصیرآباد ڈویژن میں ایک نیا معاذ کھولا جارہا ہے،سردار یار محمد رند
کوئٹہ:بلوچ اور سندھیوں کو لڑانے کی کوشش کی جارہی ہے،سردار یار محمد رند
کوئٹہ:میرے کروڑوں کی تیار فصل لوٹی گئی،سردار یار محمد رند
کوئٹہ:اس حکومت اور وزیراعلی کے بندوں نے میرا فصل لوٹا،سردار یار محمد رند
کوئٹہ:ہر جگہ میرے مخالفین کو بٹھایا جارہا ہے،سردار یار محمد رند
کوئٹہ:اگر مجھے یا میرے خاندان کے کسی شخص کو کچھ ہوا تو جام کمال ذمہ دار ہونگے،سردار یار محمد رند
کوئٹہ:اگر کچھی کے جسی جھومپڑی میں آگ لگی تو وہ لسبیلہ تک جائیگی،سردار یار محمد رند
کوئٹہ:کوئی ہمیں موت سے نہیں ڈرائے،سردار یار محمد رند
کوئٹہ:جام صاحب نے کبھی کہا تھا کہ میں کابینہ میں نہ رہو تو کوئی فرق نہیں،سردار یار محمد رند
کوئٹہ:جام صاحب آپکی کابینہ میں نہیں رہنا چاہتا،سردار یار محمد رند
کوئٹہ:ہمیں جام صاحب کی منسٹری نہیں چاہیے،سردار یار محمد رند
کوئٹہ:یہاں سے نکل کر اپنا استعفی گورنر کو بھیج دونگا،سردار یار محمد رند
کوئٹہ:بلوچستان کو برباد کرنیوالوم کی لسٹ میں شامل نہیں ہونا چاہتا،سردار یار محمد رند