دل کو چھو لینے والی خوبصورت اذان | مکہ مکرمہ کا روحانی منظر | Beautiful Azan
Bilal Khan Durrani | Islamic Media & Travel
0:00 / 0:00
دل کو چھو لینے والی خوبصورت اذان | مکہ مکرمہ کا روحانی منظر | Beautiful Azan
121 просмотр · 4 дн. назад
Bilal Khan Durrani | Islamic Media & Travel
300 подписчиков
121 просмотр · 4 дн. назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مکہ مکرمہ کے خوبصورت روحانی منظر کے ساتھ میری آواز میں پیش کی گئی اذان۔ رات کے وقت حرم شریف اور کلاک ٹاور کا پُرسکون منظر اذان کی خوبصورت آواز کے ساتھ ایک روحانی کیفیت پیدا کرتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں نماز کی پابندی کرنے، اذان کی قدر کرنے اور اپنے گھروں کو بھی ذکر و عبادت سے آباد رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو Like کریں، اپنے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ Share کریں اور مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے میرے چینل کو Subscribe کریں۔
Bilal Khan Durrani Official اسلامی معلومات | اذان | حرمین شریفین | اسلامی مقامات
جزاکم اللہ خیراً۔