Перейти к содержимому

میرے آقاﷺ آؤ کہ مدت ہوئی ہے | دل کو چھو لینے والی نعت | Qalam-e-Noor

Qalam-e-Noor

0:00 / 0:00

میرے آقاﷺ آؤ کہ مدت ہوئی ہے | دل کو چھو لینے والی نعت | Qalam-e-Noor

1 050 просмотров · 2 дн. назад
Qalam-e-Noor
309 подписчиков
1 050 просмотров · 2 дн. назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! قلمِ نور (Qalam-e-Noor) پر پیشِ خدمت ہے دل کو چھو لینے والا خوبصورت اور پردرد نعتیہ کلام: "میرے آقا آؤ کہ مدت ہوئی ہے، تیری راہ میں انکھیاں بچھاتے بچھاتے" روضۂ رسول ﷺ اور مسجدِ نبوی کے پرنور اور روح پرور مناظر کے ساتھ اس کلام کو سنیں اور اپنے دل کو مدینے کی یاد سے معطر کریں۔ اگر کلام پسند آئے تو ویڈیو کو لائک، شیئر اور چینل کو ضرور سبسکرائب فرمائیں۔ کلام کے منتخب اشعار: میرے آقا آؤ کہ مدت ہوئی ہے تیری راہ میں انکھیاں بچھاتے بچھاتے تیری حسرتوں میں تیری چاہتوں میں بڑے دن ہوئے گھر سجاتے سجاتے #MereAaqaAao #HeartTouchingNaat #MadinaNaat #QalameNoor #NaatSharif #MadinaMunawwarah #UrduNaat #MereAaqaAao #NaatSharif #HeartTouchingNaat #MadinaNaat #QalameNoor #MadinaMunawwarah #UrduNaat2026 #IslamicKalam