400 سال عبادت کرنے والے بنی اسرائیل کے ایک عابد کا واقعہ | Allah Ka Ashiq by Peer Zulifqar Ahmad
Real islam
0:00 / 0:00
400 سال عبادت کرنے والے بنی اسرائیل کے ایک عابد کا واقعہ | Allah Ka Ashiq by Peer Zulifqar Ahmad
271 просмотр · 5 дней назад
Real islam
377 подписчиков
271 просмотр · 5 дней назад
400 سال عبادت کرنے والے بنی اسرائیل کے ایک عابد کا واقعہ | Allah Ka Ashiq by Peer Zulifqar Ahmad
اس ویڈیو میں 400 سال تک عبادت کرنے والے ایک شخص کا ایمان افروز واقعہ بیان کیا گیا ہے، جس نے اللہ تعالیٰ سے اپنی عبادت کے بدلے جنت کا مطالبہ کیا۔ جب اللہ تعالیٰ کے سامنے اس معاملے کا فیصلہ ہوا تو کیا واقعہ پیش آیا؟
یہ واقعہ ہمیں اللہ تعالیٰ کی رحمت، فضل اور اپنی عبادت پر غرور نہ کرنے کا اہم سبق دیتا ہے۔
ویڈیو مکمل دیکھیں اور اس سبق آموز واقعے سے عبرت حاصل کریں۔
حوالہ: صحیح بخاری شریف
پیر ذالفقار احمد نقشبندی
#اسلامی_واقعہ
#صحیح_بخاری
#اللہ_کی_رحمت
#عبادت
#جنت
#پیر ذوالفقار