ہری پور ہزارہ مین بازار میں گرینڈ آپریشن جاری | دکانیں مسمار | Haripur Main Bazar Operation
𝓚𝓜 𝓠𝓪𝓭𝓮𝓻 𝓥𝓵𝓸𝓰
0:00 / 0:00
ہری پور ہزارہ مین بازار میں گرینڈ آپریشن جاری | دکانیں مسمار | Haripur Main Bazar Operation
2 504 просмотра · 6 дн. назад
𝓚𝓜 𝓠𝓪𝓭𝓮𝓻 𝓥𝓵𝓸𝓰
29 подписчиков
2 504 просмотра · 6 дн. назад
السلام علیکم دوستو! میں ہوں قدیر اور آپ دیکھ رہے ہیں KM QADEERVLOG
آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو دکھائیں گے ہری پور ہزارہ مین بازار میں ہونے والا گرینڈ آپریشن۔
انتظامیہ کی طرف سے تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن شروع کر دیا گیا ہے جس میں بھاری مشینری کے ذریعے دکانوں کے آگے بنے ہوئے تھڑے اور تجاوزات کو ہٹایا جا رہا ہے۔ بازار میں لوگوں کا رش لگا ہوا ہے۔
📍 لوکیشن: ہری پور ہزارہ مین بازار
📅 تاریخ: آج کی تازہ ترین اپڈیٹ
ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
#HaripurMainBazar #HaripurHazara #GrandOperation#kmqadeervlog